3

منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ (نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔ تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں اے ایس آئی جاوید اقبال نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کے خلاف 30لیٹر دیسی شراب اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔دوسرے واقعہ میں اے ایس آئی محمد ناصر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان حیدرخلاف شرا ب 30لیٹر اور محمد عاصم کیخلاف شراب 20لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں