جویریہ عباسی نے صبا قمرکو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (شوبز نیوز)صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو اپنی دلکشی اور منجھی ہوئی اداکاری کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں۔احمد علی بٹ سے گفتگو میں جویریہ عباسی نے ساتھی اداکارہ صباقمر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہر جس نے آپ کو شہرت دی، اس کا احترام کرنا چاہیے۔ اس طرح کے جملے مناسب نہیں ہیں۔جویریہ عباسی نے کہا کہ ہر شخص کو اپنے شہر سے دلی لگائو ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں