لاہور ( بیو رو چیف )انڈوں کا استعمال ناشتے میں بہت زیادہ کیا جاتا ہے اور بیشتر افراد تو روزانہ ہی اسے کھاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق انڈے فریج کے اندر آسانی سے 3سے 5ہفتوں تک محفوظ رکھے جاسکتے ہیں۔یعنی کچھ ہفتوں سے انڈے فریج میں موجود ہیں تو ضروری نہیں کہ وہ خراب ہوگئے ہوں۔




