شاہ رخ کی اہلیہ نے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ بنا دیا

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے حال ہی میں دہلی میں اپنے 1933 کے آبائی گھر کو بحال کرکے ولا میں تبدیل کیا ہے، جہاں ایک رات قیام کے چارجز ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔باوجود اس کے کہ وہ ایک سپر اسٹار کی اہلیہ ہیں لیکن گوری خان نے ہمیشہ اپنی انفرادی شناخت برقرار رکھی، خاص طور پر اپنے پیشے کے طور پر انھوں نے انٹیریئر ڈیزائنر کا کام جاری رکھا اور کئی مشہور شخصیات کے گھروں کو خوبصورت بنایا۔ان میں انکا اپنا گھر منت بھی شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں