میرے شوہرتمام خواتین کیلئے عاشق مزاج ہیں، بینا چوہدری

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ بینا چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر عاشق مزاج ہیں، ان کا خواتین کی جانب جھکا ئوتلخ حقیقت ہے۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرے شوہر عاشق مزاج ہیں، میرے شوہر خواتین کی جانب رغبت رکھتے ہیں اور یہ رغبت صرف مجھ تک محدود نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ خوبصورت خواتین کی جانب میرے شوہر کا جھکائو ایک حقیقت ہے، جس کا مجھے برسوں تک سامنا کرنا پڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں