فلم شعلے کے آئیکونک کردار ماضی اور مستقبل یکجا

ممبئی (شوبز نیوز) آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) سے تیار کی گئی فلم شعلے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اس فلم کے کرداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دل کو چھو لینے والے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں ویرو، بسنتی اور جے جیسے مشہور کردار اپنے اصل اداکاروں ہیما مالینی، دھرمیندر اور امیتابھ بچن کے ساتھ سیلفیاں لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اے آئی سے دل کو گرما دینے والے مناظر پر مبنی ویڈیو میں دھرمیندر، ہیما مالینی اور امیتابھ بچن اپنے آئیکونک کرداروں سے مل رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں