اوگرا نے درآمدی ایل این جی مہنگی کر دی

لاہور(بیورو چیف)سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ گیس کا آر ایل این جی کنکشن کا کوٹہ ختم ہوگیا ۔حکام کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے رواں مالی سال 1لاکھ 61ہزار نئے گیس کنکشنز کا کوٹہ منظور کیا تھا۔آر ایل این جی کا منظور شدہ کوٹہ فروری میں ختم ہو گیا جس کے باعث 30جون 2026ء تک اب مزید ارجنٹ آر ایل این جی کنکشنز کی فراہمی ممکن نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں