چھٹی ایشین بیچ گیمز22 اپریل سے چین میں شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)چھٹی ایشین بیچ گیمز 22 اپریل سے چین میں شروع ہو گی اور پاکستان گیمز میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے گیمز میں کبڈی کے ایونٹ میں تیرہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی پاکستان سمیت بھارت، ایران، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، عراق، تائیوان، جاپان۔ کوریا، ملائیشیاء ، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں