جنگل سے لکڑی چوری کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)جنگل سے لکڑی چور ی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق بلال حسین فاریسٹ گارڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان محسن وغیرہ کے خلاف سرکاری جنگل سے لکڑی مالیت 90ہزار روپے چوری کرنے پر تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں