ڈوسن لاجووچ’ ریواوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئے

ریو ڈی جنیرو (سپورٹس نیوز) سربیا کے ٹینس کھلاڑی کوالیفائر ڈوسن لاجووچ ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔35سالہ سربین کھلاڑی ڈوسن لاجووچ نے مینز سنگلز ابتدائی رائونڈ میں حریف جرمن کے ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے سیونتھ سیڈڈ ڈینیئل آلٹمائر کو شکست دی ۔ڈوسن لاجووچ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمن حریف کھلاڑی ڈینیئل آلٹمائر کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 4-6،6-7(7-9) سے شکست دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں