کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد امین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ خورشید آباد کمالیہ نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر سے نقدی، زیور اور دیگر سامان کل مالیت 13لاکھ 10ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




