چوری و ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر اظہار تشویش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) صدرانجمن تاجران کلاتھ مرچنٹس امین پوربازاراور FCCI کے سا بق ممبر ایگزیکٹو رانا اکرام اللہ نے شہر اور دیہی علاقوں میںچوری اور ڈ کیتیو ں کی بڑتی ہوئی واداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلی و IG پولیس پنجاب اورRPO فیصل آ باد سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتے ہو ئے جرائم کی روک تھام کیلئے صوبہ بھر با لخصوص ریجن کے تمام تھانوں اور چوکیوںکے انچارج اورانکے ماتحت پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی کا پابند بنایا جائے تاکہ عوام کا خوف دور ہوسکے۔ ٹریفک پولیس کے عوام دشمن رویہ کی بھی مذمت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں