50 کلو چاندی سمگل کرنیکی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار)داربن پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں