کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے اصیل مرغ اور واٹر پمپ چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عبدالسلام نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 361گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے ڈیرہ سے اصیل مرغے اور واٹر پمپ کل مالیت2لاکھ 20ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




