ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی مبشر علی نے کارروائی کرتے ہوئے محمد منیر کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں