نو مولود کی لاش برآمد

لاہور(بیوروچیف)ملتان روڈ کے اعظم گارڈن کے مرکزی دروازے سے سے نو مولود کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیم نے نومولود کی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے لی۔ پولیس حکام کے مطابق لاش پھینکنے والوں کی تلاش کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں