تیسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب چیمپئن شپ 2026کا انعقاد

لاہور(سپورٹس نیوز)لاہور جناح سپورٹس کمپلیکس میں تیسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب چیمپئن شپ2026ء پورے جوش و جذبے سے جاری ہے۔جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں روزانہ کی بنیاد پر سنسنی خیز میچز کھیلے جا رہے ہیں، چیمپئن شپ کا آخری مرحلہ 28فروری 2026کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ فائنل راؤنڈ میں مجموعی طور پر 12ٹیمیں شریک ہوں گی۔پول Aاور پول Bمیں 6،6 ٹیموں کے درمیان مقابلے منعقد ہوں گے۔پول Aمیں پاک ہیرو ہاکی کلب لاہور، ہاکی کلب آف وہاڑی، POFواہ کینٹ’شیروانی موٹرز کراچی، DHAایرینا شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں