کمالیہ(نامہ نگار)پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی جاوید اقبال نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم یوسف کے خلاف پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی اطلاع دینے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔