بس کی ٹکر سے سائیکل سوار زخمی

شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)اے سی ٹائم کی سائیکل سوار کو ٹکر۔تفصیلات کے مطابق محلہ عثمان پورا کا رہائشی وارث قوم چھدڑ جو کہ بیس رفیقی میں مالی کی ملازمت کرتا ہے سائیکل پر جا رہا تھا اے سی ٹائم کی زرد میں آکر شدید زخمی ہو گیا جیسے اپنی مدد آپ کے تحت رکشے پر رفیقی شہید ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر اسکو طبی امداد فراہم کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں