اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ نے 10گرانفروشوں کو قابو کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کے چھاپے، دس گرانفروش گرفتار کر لئے گئے۔ معلوم ہواہے کہ اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپے مار کر زائد قیمت پر فروٹ اور اشیائے خوردونوش کر نیوالے عمران خان،عبداللہ،سجاول،اسد علی ،محبوب ، صدا ن، ہاشم خان ،جہانزیب،علی رضا اورمحمد وقاص کوگر ا نفروشی کر تے ہو ئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا جنہوں نے مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں