علیمہ خان کے متعلق اچھا کلمہ کہوں گا نہ برا

لاہور( بیورو چیف) رکن اسمبلی شیر افضل نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ردعمل کے جواب میں کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر ، آپ کی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ایکس پر جاری بیان میں شیر افضل کا کہنا تھ کہ یقین کیجیے، جھوٹے الزامات سہ لینا آسان نہیں ہوتا،ایک شخص کے لیے اپنی صفائی دینا فطری عمل ہے، اور خاموش رہنا بعض اوقات خود پر ظلم محسوس ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں