نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے خاتون اغوا ء کر لی

گوجرہ (نامہ نگار) نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے شادی شدہ خا تو ن کو اغوا کرلیا۔ مدینہ ٹاؤ ن گوجرہ کے محمد عمرا ن نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی اہلیہ رمیصا نذیر اپنے گھر میں موجود تھی کہ گارڈن ٹاؤ ن کا محمد زین عبدا للہ اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمرا ہ آ گیا اور اسکی اہلیہ کی کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے سٹی پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں