کمالیہ(نامہ نگار)اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر محمد اعجاز نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور بشارت کے خلاف ٹرالی کو پرالی سے اوور لوڈ کرکے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالا جس پر مقدمہ درج ہوا۔