اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (بیوروچیف)نائب وزیرِاعظم / وزیرِخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور جاری پیش رفت کے حوالے سے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر پاکستان کے نائب وزیر اعظم /وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارنے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب دو قریبی دوست اور برادر اسلامی ملک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں