نامعلوم افراد کیخلاف بکرا چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چوربکرا چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق رضیہ بی بی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 336گ ب نامعلو م ملزما ن نے اسکے گھرکے باہر سے بکرا مالیت 70ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں