انتظامیہ ٹوبہ گرانفروشوں کیخلاف متحرک

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر رمضان المبارک میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ضلع بھر میں موثر اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عمر میلہ کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں متحرک ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں اور بازاروں کی چیکنگ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں