دبئی (سپورٹس نیوز) مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث آئی سی سی نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کردیا۔آئی سی سی مڈل ایسٹ میں بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے جب کہ 20ورلڈکپ کے اسٹیک ہولڈرز کیلئے جامع متبادل پلان ترتیب دیا جارہا ہے۔