ہر ممکن صورتحال کیلئے تیار تھے، ایرانی پارلیمانی سپیکر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پارلیمانی اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سمیت ہر ممکن صورتحال کے لیے تیار تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی اسپیکر نے کہا کہ ٹرمپ نیتن یاہو نے سرخ لکیر عبورکی ہے، اس کی انہیں بھاری قیمت چکانا ہوگی، شہید آیت اللہ خامنہ ای کے نقش قدم پرچلتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں