نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ

گوجرہ (نامہ نگار)چورو ں نے شہری کے گھر کا صفایا کردیا۔ معلو م ہوا ہے کہ نا معلو م چورو ں نے محلہ نیو اقبال ٹا ؤ ن کے غلا م مرتضیٰ کے گھر کے تالے توڑ کر ہزارو ں روپے نقدی، طلا ئی زیورات، ایل ای ڈی اور لا کھو ں روپے کا دیگر سا ما ن چوری کرلیا اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں