نامعلوم افراد رکشہ چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م چور رکشہ چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ملک محمد اکرم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ خالد کالونی کمالیہ سے نامعلوم چور نے اسکا رکشہ مالیت 1لاکھ 65ہزارروپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں