رمضان نگہبان کارڈز کی گھر گھر تقسیم کا عمل جاری

لاہور (بیوروچیف) رمضان کے دوران مستحقین کو 10 ہزار روپے کی کیش یا اشیا کی خریداری کی سہولت فراہم کرنے کے لیے نگہبان کارڈز کی تقسیم جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں شفاف طریقے سے کارڈز فراہم کر رہی ہیں۔گزشتہ روز 4,347 کارڈز مستحقین میں تقسیم کیے گئے، اور اب تک 89 فیصد کارڈز فراہم ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں