گیس کی ریفلنگ کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)غیر قانونی گیس سلنڈر ری فلنگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس اسد سلیمان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف فرید کے خلاف ایک سلنڈر سے دوسرے سلنڈر میں گیس ری فلنگ کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں