علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

لاہور(سپورٹس نیوز) علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفی پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں