پاکستان کی خلیجی ممالک کے لئے ایکسپورٹ رک گئی

کراچی (بیوروچیف)پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ رک گئی۔ پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کردیا ہے۔ٹرمینل حکام کے مطابق ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم اٹھایا ہے۔کلیئرنگ ایجنٹس کا مؤقف ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں