تین افسران کی خدمات ڈی جی پیرا فورس کے سپرد

لاہور(بیورو چیف) پنجاب حکومت نے 3 افسران کی خدمات پیرا فورس کے سپرد کردیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکشن افسر محکمہ داخلہ صائمہ یعقوب ،سیکشن افسر سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر احمد الناصر اوراسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر گجرات ہمایوں خالد کی خدمات ڈائریکٹر جنرل پیرا کے سپرد کردی گئیں۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں