پاک افغان کشیدگی، قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پنڈی منتقل

پشاور(سپورٹس نیوز) پاک افغان کشیدگی کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پنڈی منتقل کردیا ہے، پشاور کو صرف سیمی فائنل اور فائنل کی میزبانی ملے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور کو عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی دی تھی جس کا شیڈول جاری کیا گیا تھا اور عمران خان کرکٹ سٹیڈیم انتظامیہ نے ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں