2منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ (نامہ نگار)سٹی پولیس نے دو منشیات فروش قا بو کرکے منشیات برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ سرا ج ٹاؤ ن کا محمد عارف گیلا نی میرج ہا ل کے قریباور اسلا م پورہ گوجرہ کا محمد نعما ن لاری اڈا گوجرہ میں منشیات فروخت کر رہے ہیں جس پر پو لیس نے چھا پے مار کر دونو ں کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور انکے قبضہ سے منشیات برآ مد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں