کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو نکال لیا گیا

نئی د ہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو نکالنے کیلئے انوکھہ طریقہ اپنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ریاست اڑیسہ کے جنگلات میں موجود 30 فٹ گہرے کنویں میں ایک نر ہاتھی گرگیا تھا، کیونجھر محکمہ جنگلات، فائربریگیڈ اور محکمہ پولیس کی ٹیم کو جب ہاتھی کے کنویں میں گرنے کی اطلاع ملی تو انہوں نے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں