امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق احسان رمضان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 286گ ب ملزم علی رضا وغیرہ نے امانتا لی ہوئی بھینس مالیت 2لاکھ 50ہزار روپے فروخت کر کے امانت میں خیانت کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں