خواتین کو بااختیار بنانا ضروری ہے، روبینہ خالد

اسلام آباد(بیورو چیف)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے دنیا بھر کی خواتین کی ثابت قدمی،جرات اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات، بحرانوں اور مشکلات کے دوران خواتین کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ خواتین متعدد سماجی اور معاشی چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود خاندانوں، معاشروں اور معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں