کامیڈی کردار ادا کرنا بہت پسند کرتا ہوں، ریحان شیخ

لاہور (شوبز نیوز) معروف اداکار و ہدایت کار ریحان شیخ نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی شادی کرنے کا سوچا نہیں تھا لیکن انہوں نے ایک دو بار شادی کرنے کی کوشش کی ہوگی، تاہم ان کی شادی نہ ہوسکی۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں ذاتی طور پر کامیڈی پسند ہے لیکن انہیں ان کی خواہش کے برعکس سنجیدہ کردار دیے جاتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں اداکار نے کہا کہ شادی ہونا یا نہ ہونے کوئی مسئلہ نہیں لیکن بعض اوقات اسے اپنا مسئلہ بنا لیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں