ایمان اور عملِ صالح ہی کامیابی کے بنیادی ستون ہیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام رمضان المبارک کے بابر کت مہینے میں 5دروسِ عرفان القرآن کا سلسلہ جاری ہے۔ نمازِ فجر کے بعد منعقد ہونے والے اس دروس عرفان قرآن کے تیسرے روز ڈویژن صدر ملک غلام حسین ، ناظم میاں سہیل مقصود ، علامہ عزیز الحسن اعوان ،میاں ساجد حسین ، حافظ سرفراز احمد ، زاہد اقبال طاہر ،محمد ارشد مغل، چوہدری مسعود محسن ، عارف حسین نیازی ، مرزا محمود احمد ، عبدالفاروق ، حافظ مسعود احمد ، علامہ فیاض الحسن ، عمر مصطفوی ، زوہیب بشیر ، استخاراحمد ، محمد سعید ، رانا عبد الحمید ، اکرام طاہر، مرزا منظور حسین، اعجاز احمد بادشاہ ، پیرسیدمقبول ،غلام محمد قادری،سطوت شہزاد،حاجی ندیم اختراور مذہبی، سماجی، سیاسی اور علمی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عہدید ا ر ا ن، کارکنان اور عوام الناس کی کثیر تعدادنے شریک کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں