سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کروایا جا رہا ہے،DCننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر ضلعی انتظامیہ ننکانہ کی طرف سے ماہ رمضان میں عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ سرگرم عمل ہے۔ڈپٹی کمشنر کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو مزید متحرک ہو کر کام کرنے کی ہدا یت۔ پرائس چیکنگ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیا خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں