اپنے بچوں کو ایکسٹرا میریٹل افیئر بارے بتائیں

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ اپنے بچوں کو ایکسٹرا میریٹل افیئر کے بارے میں آگاہی دیں۔فائزہ حسن ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ ہیں، جنہوں نے برنز روڈ کی نیلوفر سے لے کر آپا شمیم اور اب تم لڑکے بھی نا تک انہوں نے اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کو متاثر کیا۔اداکارہ فائزہ حسن دو بچوں کی ماں بھی ہیں، جن میں 17 سالہ بیٹی اور 14 سالہ بیٹا شامل ہیں۔فائزہ حسن حال ہی میں فوشیا کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے جنریشن زی (جین زی) کی پرورش اور نئی نسل کے زیادہ سمجھدار ہونے کے موضوع پر بات کی۔اس دوران ان سے یہ سوال بھی کیا گیا اس سوال کے جواب میں فائزہ حسن نے کہا کہ جی ہاں، بچوں کو نرمی اور بالواسطہ انداز میں یہ بات سمجھائی جا سکتی ہے کہ دھوکہ دینا یا بے وفائی کرنا غلط ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب آپ کسی خبر میں ایسا واقعہ دیکھیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں