ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا تاجر چل بسا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) کھرڑیانوالہ میں واردات کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والا تاجر زندگی کی بازی ہار گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چند ماہ قبل کھرڑیانوالہ کے علاقہ فری آئی ٹائر شاپ کا مالک حاجی عبدالرحمن ڈاکوئوں کی گولی لگنے سے بری طرح زخمی ہو گیا تھا جو کہ دوران علاج معالجہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ مقتول کو ان کے آبائی گائوں 70 رب گجرسنگھ والا میں سپردخاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں