بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث14مارچ کوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور، مدنی ، فاروق آباد، منظور پارک ، فیسکو کالونی ، ڈپو بازار،منصورا باد، رسول پارک فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیاں والا فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے جیل روڈفیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ، ماڈل ٹائون، سٹیٹ لائف فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی ، راجہ چوک فیڈر 15مارچ کوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ایڈین آرچرڈ ون ، ایڈن آرچرڈ ٹوکی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں