کمالیہ(نامہ نگار) جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ظاہر ولی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 351گ ب ملزم حماد وسیم نے اسکو 50لاکھ روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔