SI مظفر کھوکھر SHO تھانہ سٹی جڑانوالہ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر مظفر کھوکھر کو تھانہ سٹی جڑانوالہ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ سب انسپکٹر مظفر کھوکھر چند روز قبل عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچے تھے، قبل ازیں موصوف تھانہ صدر جڑانوالہ میں بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں