نامعلوم افراد نے 15 سالہ لڑکے کو اغواء کر لیا

گوجرہ (نامہ نگار) نا معلو م افراد نے 15 سا لہ لڑکے کو اغوا کرلیا۔ چک نمبر 310 ج ب کے وارث علی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا 15 سا لہ بیٹا حیدر علی گھر سے چارہ کا ٹنے قریبی باغ میں گیا ہوا تھا جہا ں سے تین نا معلو م افراد نے اسکو اغوا کرلیا اور فرار ہو گئے صدر پولیس گوجرہ نے مغوی اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں