رانا ممتاز خاں ایڈووکیٹ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

کمالیہ(نامہ نگار)ٹوبہ ٹیک سنگھ سے را نا ممتاز خاںایڈووکیٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ضلعی صدر عاطف رضا خاں کھرل نے پارٹی پرچم پہنایا اور مبارکباد پیش کی اور اس موقع ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ٹوبہ سرشاد احمد چیمہ، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری طلال چوہدری ،ضلعی صدر خواتین نوشین کیانی، چوہدری ذوالفقار علی، پیر وا ثق حسن شاہ تحصیل صدر پیپلز پارٹی کمالیہ، رانا نسیم اقبال سٹی صدر کمالیہ، میاں فرید عباس کا ٹھیا، ریا ض منہاس سٹی جزل سیکرٹری پیپلز پارٹی کمالیہ، منصور احمد گجر، میاں شاہد محمود، ملک ناصر علی کھوڈ ،حا فظ نوید محمد عدیل نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں